چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا آج ہی معطل کرنے کی درخواست مسترد
چیئرمین پی ٹی آئی کوفوری ریلیف نہ مل سکا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء ٹیم کی آج ہی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی استدعا مسترد کردی۔عدالت نے درخواست پر نوٹسزجاری کردیئے ، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ چارپانچ دن میں کیس سماعت کیلئے مقرر ہوجائے گا۔اسلام آباد ہائی […]