چیف ایڈیٹرروزنامہ پاکستان ایس کےنیازی کاعرفان صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس
چیف ایڈیٹرروزنامہ پاکستان ایس کےنیازی کاعرفان صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس اپنے انتہائی مخلص، بااعتماد اور بھائی عرفان صدیقی کی وفات پر بڑا دکھ ہوا،ایس کےنیازی عرفان صدیقی کا قلم اصول اور حریت فکر کی دلیل بنا رہا،چیئرمین روزنیوزایس کےنیازی عرفان صدیقی نہایت شفیق انسان تھے،چیف ایڈیٹرروزنامہ پاکستان ایس کےنیازی عرفان صدیقی کی سیاسی،صحافتی […]
