چیف جسٹس اصولی موقف پر چٹان کی طرح کھڑے ہیں، شاہ محمود
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ایک سنہری باب ہے، چیف جسٹس اصولی موقف پر چٹان کی طرح کھڑے ہوگئے ہیں۔پی ٹی آئی کے یوم تشکر پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نظریۂ ضرورت دفن ہوگیا ہے۔شاہ محمود قریشی […]