ڈونلڈ لو اور باجوہ کو ایکسپوز کرنے کی سزا دی جا رہی ہے،عمران خان
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں ڈونلڈ لو اور جنرل باجوہ کو ایکسپوز کرنے کی سزا دی جا رہی ہے ، سب کچھ لندن پلان کے تحت ہو رہا ہے، بلاول کے ساتھ انتخابی اتحاد نہیں ہوسکتا۔ بانی پاکستان تحریک انصاف نے میڈیا سے غیررسمی بات چیت کرتے […]