ڈونلڈ ٹرمپ فرد جرم کا سامنا کرنے کیلئے فلوریڈا سے نیویارک پہنچ گئے
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فرد جرم عائد ہونے کے بعد عدالت میں پیشی کے لیے فلوریڈا سے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ ٹرمپ ٹاور پہنچ گئے، وہ عدالت میں فرد جرم کا سامنا کریں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ فلوریڈا سے خصوصی پرواز بی 752 میں نیویارک کے لیے روانہ ہوئے تو ان کی اس پرواز کو […]