ڈی آئی خان میں مختلف کارروائیوں کے دوران 27 دہشت گرد ہلاک، 23 اہلکار شہید
ڈی آئی خان: ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کے دوران 27 دہشت گردوں ہلاک اور 23 اہلکار شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 11 اور 12 دسمبر کی درمیانی شب ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر مشکوک سرگرمیاں دیکھنے میں آئیں جس پر سیکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں کیں جن […]
