پاکستان

حلیم عادل، راجا اظہر کی موجودگی میں پولیس موبائل کو آگ لگائی گئی، ڈی ایس پی

ڈپٹی سپریٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی)جمعہ دین نے حلیم عادل شیخ اور راجا اظہر کے خلاف بیان ریکارڈ کرادیا۔ مبینہ ٹاون کراچی میں پولیس موبائل نذر آتش کرنے کے مقدمے میں حلیم عادل شیخ، راجا اظہر و دیگر کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ مدعی مقدمہ ڈی ایس پی جمعہ دین نے عدالت کے […]

Read More
خاص خبریں

لکی مروت ، تھانہ صدر کے قریب دھماکہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

اسلام آباد: خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانہ صدر کے قریب دھماکہ کے نتیجے میں ڈی ایس پی اقبال مہمند سمیت چار اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈی ایس پی تھانہ صدر پر دہشتگرد حملے کی اطلاع پر موقع پر روانہ ہوئے تھے کہ پیر والا موڑ کے قریب ان کی گاڑی بارودی […]

Read More