کہیں دھوپ کہیں بارش محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ جنوبی علاقوں میں گرد آلود ہواں اور گرج چمک کے ساتھ موسم گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، مری، گلیات، چکوال، راولپنڈی، اٹک، جہلم، گجرات، گوجرانوالہ، نارووال، سیالکوٹ، لاہور، قصور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، فیصل آباد، منڈی بہاالدین اور بہاولنگر میں آندھی اور گرج چمک […]