گلوکارہ شکیرا پر 7 ملین ڈالرز ٹیکس چوری کا الزام
اسپین: کولمبیا کی معروف گلوکارہ شکیرا پر ہسپانوی حکام کی جانب سے ایک بار پھر 7 ملین ڈالرز ٹیکس چوری کا الزام عائد کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ شکیرا کو دوسری بار مبینہ ٹیکس چوری کے الزامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اس نئے الزام نے شکیرا کی ساکھ کو ذاتی اور […]
