مریم نواز نے مریضوں کیلئے اپنا ہیلی کاپٹر پیش کردیا
مریم نواز نے مریضوں کی ہنگامی منتقلی کے لیے اپنا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ایئر ایمبولینس پراجیکٹ پر بریفنگ دی گئی۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ بروقت ہسپتال نہ پہنچنے پر لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ […]