انٹرٹینمنٹ

ہمایوں سعید شوٹنگ کے دوران شدید زخمی، ندا یاسر نے تفصیلات بتادیں

پاکستانی اداکارہ و میزبان ندا یاسر نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار ہمایوں سعید بیرونِ ملک شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے تھے۔ ندا یاسر کے مارننگ شو میں حال ہی میں اداکارائیں نتاشا علی، رباب مسعود، حرا عمر اور ثنا عسکری مدعو تھیں۔ انہوں نے اپنے شو کے دوران فنکاروں کے ساتھ بیرونِ ممالک […]

Read More
کھیل

ایشیاء کپ 9 سے 28 ستمبر تک یو اے ای میں کھیلا جائے گا، محسن نقوی

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے ایشاء کپ کی تاریخ اور مقام سے متعلق بتا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ ایشیاء کپ یو اے ای میں 9 ستمبر سے 28 ستمبر تک ایشیاء کپ کھیلا جائے گا، تفصیلی شیڈول […]

Read More
پاکستان

عمران خان کو پاکستان کو خودمختار بنانے کی سزا دی جا رہی ہے،علی امین

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی حکومت کو سازش کے تحت ہٹایا گیا، ان کو پاکستان کو خودمختار بنانے کی سزا دی جا رہی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہر ضلع، ہر یونین کونسل اور ہر شخص […]

Read More
پاکستان جرائم

مہنگی چینی فروخت کرنے پر 10 افراد گرفتار، 18 دکانیں سیل

سرگودھا میں مہنگی چینی فروخت کرنے پر 10 افراد گرفتار کر کے 18 دکانوں کو سیل کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق گراں فروشی پر دکانداروں کو 2 لاکھ 2 ہزار روپے جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے 4 ماہ کے لیے چینی کی ایکس مل اور پرچون کی قیمتوں کا […]

Read More
پاکستان

بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کیس میں ضمانت منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 9 مئی کے کیس میں ضمانت منسوخی کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف بانی پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی، عدالت عالیہ نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منسوخ کرنے کے خلاف […]

Read More
پاکستان

خیبرپختونخوا سے آزاد منتخب ہونے والے 5 سینیٹرز پی ٹی آئی میں شامل

خیبرپختونخوا سے آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے 5 سینیٹرز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کرلی۔منتخب ہونے والے آزاد سینیٹرز نے پی ٹی آئی میں باقاعدہ شامل ہونے کا اعلان کرتے ہوئے اپنی شمولیت کی ڈیکلریشن پارٹی چیئرمین کے سپرد کردی ہے۔ ان سینیٹرز میں مرزا محمد آفریدی، اعظم سواتی، […]

Read More
پاکستان

آئندہ خیبر پختونخوا میں حکومت مسلم لیگ ن کی ہوگی ، رانا تنویر کا دعویٰ

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ خیبر پختونخوا میں حکومت مسلم لیگ ن کی ہوگی۔اپنے آبائی حلقے شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ کے پی کے میں آئندہ حکومت پاکستان مسلم لیگ ن بنائے گی، 5 اگست کو احتجاج کرنے والے ٹولے […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان امداد نہیں تجارت چاہتا ہے، امریکا سے معاہدہ جلد ہو جائے گا: اسحاق ڈار

واشنگٹن:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نیامید ظاہر کی ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ چند ہفتوں میں ہو جائے گا، پاکستان امریکا سے امداد نہیں بلکہ تجارت چاہتا ہے۔نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کیساتھ بات […]

Read More
خاص خبریں

2029 تک جی ڈی پی کی شرح نمو بڑھانے کے لیے 40 اہداف مقرر

اسلام آباد:حکومت نے 2029 تک جی ڈی پی کی شرح نمو بڑھانے کے لیے 40 اہداف مقرر کر دیے۔پلاننگ کمیشن کے ذرائع کے مطابق علاقائی تجارت، بلیو اکانومی، آرٹیفیشل انٹیلی جنس، سائبر سکیورٹی، سستی توانائی کی فراہمی، ناگزیر مینوفیکچرنگ میں ویلیو ایڈیشن اور عالمی سطح پر مسابقت کی صلاحیت بڑھائی جائے گی۔ سرکاری دستاویز میں […]

Read More
خاص خبریں

امریکا ایران کیساتھ مکالمے پر پاکستان کے کردار کا معترف : امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے خطے میں استحکام اور ایران کے ساتھ مکالمے میں ثالث کا کردار ادا کرنے پر پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے پاک امریکا وزرائے خارجہ ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا، پاکستان کا […]

Read More