- الإعلانات -

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی کامیاب اپینڈیسائٹس سرجری

ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی اپینڈیسائٹس کی کامیاب سرجری کی گئی ہے۔ سعودی عرب کے شاہی محل کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آپریشن ریاض کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب: کورونا کیسز سامنے آنے پر 10 مساجد بند

ایوان شاہی کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو کامیاب اپینڈیسائٹس سرجری کے بعد اسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔