پاکستان خاص خبریں کھیل

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی والدہ سڈنی میں انتقال کر گئیں

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی والدہ سڈنی میں انتقال کر گئیں

معوروف کرکٹر اور آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی والدہ سڈنی میں انتقال کر گئیں آسٹریلیا کرکٹ ٹیم جو ان دینوں بھارت کے دورے پر ہے نے فیسلہ کیا ہے کہ چوتھے ٹیسٹ کے دوسرے روز سیاہ پٹیاں باندھے گی کرکٹ بورد آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ماریہ کمنز کی وفات کابہت افسوس ہے، پیٹ کمنز ،کمنز فیملی اور ان کے دوستوں سے افسوس کا اظہار کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے