غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ حکام کے مطابق 3 جولائی 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 637,427 تک پہنچ چکی ہے۔اس حوالے سے مزید بتایا گیا کہ 1 جون سے 03 جولائی تک 7345 مرد، 4732 خواتین اور 4369 بچیواپس گئے جبکہ 496 گاڑیوں میں 432 خاندانوں کی وطن واپسی عمل میں لائی گئی۔یاد رہے کہ وفاقی حکومت کے اعلان سے قبل بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی۔
پاکستان
اب تک کتنے افغان باشندے پاکستان چھوڑ کر جاچکے ؟ اعداد وشمار جاری
- by Daily Pakistan
- جولائی 4, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 288 Views
- 6 مہینے ago