پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کا پاکستان کے خلاف مکمل ٹی ٹوئنٹی سیریزکا کھیلنا مشکوک ہو گیا ہے کیونکہ وہ اس وقت پنڈلی کے انجری ہونے کا شکار ہیں جوز بٹلر ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہے ہیں، ورلڈ کپ سے قبل مکمل فٹ ہونے کے لیے جوز بٹلر مکمل سیریز مس کر سکتے ہیں رپورٹ کے مطابق جوز بٹلر کی غیر موجودگی میں آل راونڈر معین علی کراچی میں کھیلے جانے والے چاروں میچز میں انگلش ٹیم کی قیادت کریں گے، معین علی کے لاہور کے میچز میں بھی انگلش ٹیم کی قیادت کرنے کا امکان ہے میں بتایا گیا ہے کہ ممکنہ طور پر جوز بٹلر صرف آخری دو میچز تک خود کو محدود کر سکتے ہیں
خاص خبریں
کھیل
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کا پاکستان کے خلاف مکمل ٹی ٹوئنٹی سیریزکا کھیلنا مشکوک ہو گیا
- by Daily Pakistan
- ستمبر 16, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1266 Views
- 2 سال ago