جرائم خاص خبریں

اے این ایف کی بحریہ ٹاؤن کے قریب کارروائی ، 2 کلو 340گرام چرس برآمد

اے این ایف کی مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات برآمد۔ اسلام آباد میں بحریہ ٹاؤن کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 2 کلو 340گرام چرس برآمد۔خیبر

اے این ایف کی مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات برآمد۔ اسلام آباد میں بحریہ ٹاؤن کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 2 کلو 340گرام چرس برآمد۔خیبر کےرہائشی 2 ملزمان گرفتار ۔لاہور میں واقع نجی کوریئر آفس میں برطانیہ ( برمنگھم )کے لئے بُک کئے گئے پارسل سے ہیروئن برآمد۔400 گرام ہیروئین مہارت سے پشاوری چپلوں میں چھپائی گئ تھی۔بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے پشین کے رہائشی ملزم سے10کلو چرس برآمد ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مُقدمات درج کر کےمزیدتحقیقات کا آغاز کر دیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے