خاص خبریں

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات ہو گئی

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات ہو گئی

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات ہو گئی

میاں بیوی کی ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی، بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے قبل اپنی فیملی سے بھی ملاقات کی۔

بشریٰ بی بی نے فیملی سے ملاقات کے دوران خاندانی معاملات، بانی کی آنکھ کے علاج کے بارے بات چیت کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے