پاکستان جرائم

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ ،عظمی کی ضمانت منظور

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ ،عظمی کی ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اہلیہ علیمہ خان اور عظمی خان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے علیمہ خان اور عظمی خان کی ضمانت منظور کر لی، عدالت نے ضمانت ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی۔علیمہ خان اور عظمی خان کو 4 اکتوبر سے تھانہ کوہسار کیس میں گرفتار کیا گیا تھا، دونوں خواتین کو پی ٹی آئی کے احتجاج کے تناظر میں گرفتار کیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے