بھارتی ادا کارہ رچا چڈھا اور اداکار علی فضل کی شادی آئندہ ماہ ہو رہی ہے بھارتی پرشانت جین نے ٹوئٹر پر دونوں اداکاروں کی شادی کی خبر شیئر کی لیکن ان سے ایک بڑی غلطی ہوگئی اور اسی غلطی نے انھیں مروا دیا پرشانت جین نے ایک بڑی غلطی کر دی اور وہ غلطی یہ ہے کہ انھوں نے معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر کو رچا چڈھا کا دلہا بنا دیا پرشانت جین نے اپنی ٹوئٹ میں رچا چڈھا اور علی فضل کی شادی کی تاریخ کے حوالے سے بتایا لیکن انہوں نے علی فضل کی جگہ پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کو مینشن کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق تقریباً 10 سال سے زائد عرصہ ساتھ رہنے کے بعد بالآخر علی فضل اور رچا چڈھا اگلے ماہ اکتوبر کی 6 تاریخ کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے
انٹرٹینمنٹ
خاص خبریں
بھارتی صحافی نے غلطی سے پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کو کو رچا چڈھا کا دلہا بنا دیا
- by Daily Pakistan
- ستمبر 14, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 555 Views
- 2 سال ago