خیبرپختونخوا کی تیس صوبائی نشستوں کے نامکمل غیر سرکاری نتائج کے مطابق اٹھائیس نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہو رہے ہیں جب کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ایک ایک نشست پر کام کر رہی ہیں۔پی کے 1 چترال اپر: غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق تمام 140 پولنگ سٹیشنز سے آزاد امیدوار صغریٰ بی بی 18914 ووٹ لے کر کامیاب قرار دی گئیں جب کہ جے یو آئی کے شکیل احمد 10533 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
پاکستان
خیبر پختونخوا ، 30 صوبائی نشستوں میں سے 28 پر آزاد امید وار کامیاب
- by Daily Pakistan
- فروری 9, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 278 Views
- 10 مہینے ago