شیخ رشید احمد نے کہا کہ بجلی ، گیس مہنگی ، آٹا چینی مہنگا یہ ہے 15 مہینوں میں اس حکومت کی کارکردگی ، دنیا قرضے لینے پر شرمندہ ہوتی ہے ، حکومت نے ایک سال ضائع بھی کیا اور دھمال بھی ڈال رہی ہے۔معاشی حالات اتنے گھمبیر اور سنگین ہوگئے ہیں کہ سنبھالنے سے بھی نہیں سنبھلیں گے پہلے بھی اپنے منی لانڈرنگ کے مستند کیس ختم کرائے فرد جرم والے دن وزیراعظم کا حلف اُٹھایا اور جاتے جاتے سولر انرجی میں ستر ار ب روپے کی منی لانڈرنگ کا قوم کوٹیکہ لگادیا۔
پاکستان
دنیا قرض لینے پر شرمندہ ہوتی ، موجودہ حکومت دھمال ڈال رہی ہے ، شیخ رشید کے بیان نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی
- by Daily Pakistan
- جولائی 16, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 376 Views
- 1 سال ago