راولپنڈی سانحہ مری کو ایک سال مکمل ہوگیا راولپنڈی 7 جنوری 2022 مری میں غیر معمولی برفباری اور ناقص منصوبہ بندی سے 23 سیاح جاں بحق ہوئے تھے،راولپنڈی مری کو ضلع کا درجہ تو مل گیا لیکن مری کے شہری اور سیاح آج تک بنیادی سہولیات سے محروم ہیں،راولپنڈی سانحہ مری برف میں پھنسی گاڑیوں میں ہیٹر لگانے سے زیادہ اموات ہوئی تھی راولپنڈی پاک فوج نے 48 گھنٹے کے آپریشن کے بعد ہزاروں سیاحوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیاتھا راولپنڈی نااہلی پرکمشنر سید گلزار حسین شاہ، ڈپٹی کمشنر علی محمد، سی پی او، سی ٹی او کو معطل کیا تھا راولپنڈی 14 اکتوبر 2022 کو مری کو راولپنڈی سے الگ ضلع بنانے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری ہوا راولپنڈی احمد حسن رانجھا ضلع مری کے پہلے ڈپٹی کمشنر تعینات ہوئے راولپنڈی سانحہ مری کے بعد بھی تجاوزات، درختوں کی کٹائی، پارکنگ قلت مری کے بڑے مسائل ہیں
پاکستان
راولپنڈی سانحہ مری کو ایک سال مکمل ہوگیا
- by Daily Pakistan
- جنوری 7, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 353 Views
- 2 سال ago