پاکستان

رضوانہ تشدد کیس؛ سول جج کی اہلیہ سومیہ عاصم کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

رضوانہ تشدد کیس؛ سول جج کی اہلیہ سومیہ عاصم کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد: ایڈیشنل سیشن جج محمد ہارون نے کمسن گھریلو ملازمہ پر بہیمانہ تشدد کے کیس میں سول جج کی اہلیہ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے سول جج کی اہلیہ سومیہ عاصم کی رضوانہ پر تشدد کے کیس میں ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔واضح رہے کہ ملزمہ سومیہ عاصم نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کررکھی تھی، جس پر عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے