پاکستان

شہباز شریف نے قاضی حسین احمد پر پولیس حملہ کروایا تھا، پرویز الہٰی

پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سے بہتر کوئی نہیں جانتا کہ شریف برادران قابل اعتماد نہیں ہیں۔اپنے بیان میں پرویز الہٰی نے کہا کہ شہباز شریف نے واجپائی کی خوشنودی کیلئے قاضی حسین احمد پر پولیس حملہ کروایا تھا۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ جماعت اسلامی آنکھیں کھولے، حکومت کے آئین دشمن رویے کے خطرناک مضمرات کو سمجھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے