پاکستان

مسافر بسوں کی ٹکر ، 8 افراد جاں بحق ، 39 زخمی

مسافر بسوں کی ٹکر ، 8 افراد جاں بحق ، 39 زخمی

نواب شاہ میں 2 بسوں کی ٹکر کے نتیجے میں 8 مسافر جاں بحق اور 39 زخمی ہوگئے ۔اس حادثے سے متعلق پولیس نے بتایا کہ 6 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے تھے جبکہ پی پیپلزمیڈیکل ہسپتال میں دوران علاج دو افراد دم توڑ گئے۔پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی ہونیوالے مسافروں کو تعلقہ ہسپتال دوڑ اور پیپلزمیڈیکل ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتار ی کے باعث پیش آیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے