بالی ووڈ اداکارہ پرتی زنٹا کے سسر چل بسے ۔48 سالہ اداکارہ نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے ۔پریتی زنٹا نے اپنے سسر جون سوئینڈل کیساتھ اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جو ممکنہ طورپر 2016 میں ان کی شادی کے موقع کی ہے۔اداکارہ پریتی زنٹا نے 2016 میں امریکی شہری جین گڈینف کیساتھ شادی کی تھی اور وہ سروگیسی یعنی کرائے کی کوکھ کے ذریعے دو جڑواں بچوں کی ماں ہیں
انٹرٹینمنٹ
معروف بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا کے سسر چل بسے ، اچانک خبر نے مداحوں کو افسردہ کردیا
- by Daily Pakistan
- اگست 27, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1634 Views
- 2 سال ago

