آج کل انٹرنیٹ ہر کسی کی ضرورت ہے اور اس میں ذرا سی خلل یا بندش کسی کو بالکل بھی برداشت نہیں لیکن پاکستان میں ان دنوں اس صورتحال کا آئے روز شہریوں کو سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ملک بھر میں انٹرنیٹ کی غیر اعلانیہ بندش، سست روی اور وی پی این پر پابندی کی وجہ سے انٹرنیٹ سے منسلک آئی ٹی سیکٹر، کاروباری و تعلیمی شعبے متاثر ہو رہے ہیں۔ملک بھر میں فری لانسرز بھی انٹرنیٹ کی بندش اور سست روی پر پریشان اور سیخ پا ہیں۔
پاکستان
سا ئنس و ٹیکنالوجی
ملک بھر میں انٹرنیٹ کی غیر اعلانیہ بندش ، ہر کوئی پریشان
- by Daily Pakistan
- دسمبر 14, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 11 Views
- 4 گھنٹے ago