پاکستان

نیپرا کو بجلی بلز میں ریلیف کی درخواستوں پر فیصلہ کرنیکا حکم

پرویز الہی گرفتاری؛لاہورہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے ورانٹ جاری کردیے

لاہور: ہائیکورٹ نے چیئرمین نیپرا کو 21دن میں بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس رضا قریشی نے میاں عبرالمتین ایڈوکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے ہدایت کی کہ چیئرمین نیپرا درخواست گزاروں کو سن کر فیصلہ کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے