وزیراعظم پاکستان اور منسٹری آف انرجی پاور ڈویژن کی ہدایات پر آئیسکو نے اپنے صارفین صارفین کے لئے ریلیف دینے کا اعلان کر دیا ہے
گھریلو سنگل فیز میٹر کے حامل صارفین جن کے جون 2022 میں استمال شدہ یونٹس 200 یا 200 سے کم ہیں ان کو اگست 2022 کے بل میں FPA میں مکمل رعایت دے دی گئی ھے گھریلو سنگل فیز میٹر کے حامل صارفین جن کے استعمال شدہ یونٹس گزشتہ 6 ماہ سے 200 یا 200 سے کم ہیں ان کو اگست 2022 کے بل میں FPA کی مد میں 6 روپے فی یونٹ رعایت دے دی گئی ھے پرائیویٹ زرعی صارفین کو FPA کی مد میں اگست 2022 کی بل میں مکمل رعایت دے دی گئی ھے مزکورہ شرائط پوری کرنے والے صارفین اگر بل جمع کروا چکے ہیں تو ستمبر 2022 کے بل میں FPA کا کریڈٹ دے دیا جائے گا صارفین متعلقہ ایس ڈی او ریوینیو آفس یا کسٹمر سروس سینٹر سے بل درست کروا سکتے ہیں
تمام فیلڈ فارمیشنز کو چیف ایگزیکٹیو آئیسکو کی جانب سے ضروری ہدایات جاری کر دی گئی ھ
سا ئنس و ٹیکنالوجی
وزیراعظم پاکستان اور منسٹری آف انرجی پاور ڈویژن کی ہدایات پر آئیسکو صارفین کے لئے ریلیف
- by Daily Pakistan
- اگست 26, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1053 Views
- 2 سال ago