وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے شروع کیے جانے والا وزِیراعلی پنجاب کسان کارڈ کی فراہمی ستمبر کے پہلے ہفتے سے شروع کر دی جائے گی۔محکمہ زراعت کے سیکریٹری افتخار علی سہو کے مطابق کسان کارڈز کی فراہمی کے لیے محکمہ زراعت کے دفاتر میں سینٹرز قائم کیے جا رہے ہیں۔افتخار علی سہو کا کہنا ہے کہ کارڈ کی ڈیلیوری اور ایکٹیویشن کے طریقہ کار کے بارے میں رہنمائی فراہم کی جائے گی۔
پاکستان
وزیراعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کی فراہمی ستمبر کے پہلے ہفتے سے شروع ہوگی
- by Daily Pakistan
- اگست 30, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 209 Views
- 4 مہینے ago