علاقائی

چوہدری محمد عامر ندیم سدھو ایڈووکیٹ کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا

سماجی وسیاسی شخصیت  ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ (ق )و سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن معروف سماجی وسیاسی شخصیت ھنس مکھ ملنسار ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ (ق )

معروف سماجی وسیاسی شخصیت  ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ (ق )و سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن معروف سماجی وسیاسی شخصیت ھنس مکھ ملنسار ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ (ق )و سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری محمد عامر ندیم سدھو ایڈووکیٹ کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی برائے سیاسی امور کا نوٹیفکیشن جاری ھونے پر مسلم لیگی کارکنوں اور، ڈسٹرکٹ بار کے ممبران میں خوشی کی لہر دوڑ،گئی ھے ۔معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب چوہدری محمد عامر ندیم سدھو نے وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا شکریہ ادا کرتے ھوئے کہا ہے کہ میں وزیر اعلی پنجاب کی توقعات پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کروں گا اور اپنے علاقہ کی تعمیر وترقی کےلیے حتی المقدور کوشش کرونگاونے پر مسلم لیگی کارکنوں اور، ڈسٹرکٹ بار کے ممبران میں خوشی کی لہر دوڑ،گئی ھے ۔معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب چوہدری محمد عامر ندیم سدھو نے وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا شکریہ ادا کرتے ھوئے کہا ہے کہ میں وزیر اعلی پنجاب کی توقعات پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کروں گا اور اپنے علاقہ کی تعمیر وترقی کےلیے حتی المقدور کوشش کرونگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے