وفاقی کابینہ نے وفاقی سرکاری ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی ختم کرنے کے معاملے پر تجاویز طلب کر لیں۔تفصیلات کے مطابق وفادار سرکاری ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی ختم کیے جانے کا قومی امکان ہے۔ اس حوالے سے حکومت کی جانب سے بتایا گیا کہ ایک ہفتے کی چھٹی کی صورت میں بجلی سمیت دیگر معاملات میں کوئی بچت نہیں ہوتی اور اخراجات وہی ہوتے ہیں تاہم اس سے عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔علاوہ ازیں ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے تمام محکموں میں ہفتہ وار تعطیل صرف اتوار کو ہوگی۔
پاکستان
کیا وفاقی سرکاری ملازمین کی ہفتے کی چھٹی ختم کی جارہی ہے ، تجاویز طلب
- by Daily Pakistan
- جون 4, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 357 Views
- 7 مہینے ago