پاکستان

آصف زرداری اچانک دبئی روانہ

عمران کو نہ نکالتے تو وہ ایک فوجی کے ذریعے 2028 تک حکومت بنالیتے: آصف زرداری

کراچی: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اچانک دبئی روانہ ہوگئے۔ آصف علی زرداری کراچی ایئرپورٹ سے خصوصی طیارے کے ذریعے بلاول ہاؤس سیکیورٹی اہلکاروں کے ہمراہ دبئی روانہ ہوئے۔پاکستان پیپلزپارٹی کے ذرائع نے بتایا کہ آصف زرداری چند روز دبئی میں قیام کریں گے جہاں اُن کی اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں۔ آصف علی زرداری کے دورے کی نوعیت کے حوالے سے پیپلزپارٹی نے کوئی وضاحت جاری نہیں کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے