بلوچستان کو جدید شاہراہ میں تبدیل کرنے کا عزم
وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا کہ حکومت بلوچستان کی ایک بدنام زمانہ خطرناک سڑک جسے خونی ٹریک کے نام سے جانا جاتا ہے، کو ایک جدید شاہراہ میں تبدیل کر دے گی جس میں تقریبا 2,000افراد کی جانیں گئیں۔اسلام آباد میں جناح اسکوائر انڈر پاس کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے […]