انٹرٹینمنٹ

اداکارہ میرا نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا،ویڈیو وائرس

اداکارہ میرا اپنے جیون ساتھی کیلئے دُعاگو

لاہور:اداکارہ میرا جی نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرس ہورہی ہے جس میں اداکارہ میرا خاتون کو انٹرویو دیتی نظر آرہی ہیں۔خاتون نے میرا سے سوال کیا کہ آپ کی خوبصورتی کا راز کیا ہے آپ دن بہ دن خوبصورت اور پیاری ہوتی جارہی ہیں؟ جس پر میرا جواب دیا کہ میری خوبصورتی کا راز ہے اچھی سوچ،اچھا اخلاق،انسانیت،انسانیت کی خدمت اور لوگوں کی مدد کرنا،لوگ بھی میری مدد کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے