اسرائیلی جارحیت کیخلاف حزب اللہ کی بھرپور جوابی کارروائیاں جاری ہیں ، المنارا میں اسرائیلی فوج پر حملے کی ویڈیو جاری کردی ۔حزب اللہ نے لبنان اسرائیل سرحد پر المنارا کی بستی میں موجود اسرائیلی فوج کو نشانہ بنایا ہے ۔اسرائیلی فوج نے حما س سے لڑائی میں مارے گئے چھ فوجیوں کی تصاویر بھی جاری کردی ہیں ۔اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں زمینی آپریشن میں اب تک حماس کے 57 جنگجو شہید ہوچکے ہیں۔
دنیا
اسرائیلی جارحیت کیخلاف حزب اللہ کی بھرپور جوابی کارروائیاں
- by Daily Pakistan
- نومبر 19, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 590 Views
- 1 سال ago