خاص خبریں صحت

اسلام آبادمیں ڈینگی وائرس کے پھیلائومیں نمایاں تیزی آ گئی

اسلام آبادمیں ڈینگی وائرس کے پھیلائومیں نمایاں تیزی آ گئی

اسلام آبادمیں ڈینگی وائرس کے پھیلائومیں نمایاں تیزی آ گئی،ڈی ایچ اواسلام آباد کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران 81 ڈینگی کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 52 کیس دیہی اور 29 شہری علاقوں سے رپورٹ ہوئے،ڈی ایچ او ڈاکٹرزعیم ضیا کا کہنا تھا کہ 24گھنٹے کے دوران ڈینگی کے2مریض دم توڑ گئے، جاں بحق مریض ترلائی اور روات کے رہائشی تھے۔ ایک مریض بینظیراسپتال راولپنڈی میں زیرعلاج تھا،ان کا کہنا تھا کہ رواں سیزن میں 546 ڈینگی کیس سامنے آ چکے ہیں رواں سیزن رورل ایریا 356، اربن190ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے، 24 گھنٹے میں پمز اسپتال میں10ڈینگی مریض داخل ہوئے،اسی طرح 24 گھنٹے میں فیڈرل جنرل اسپتال میں6، ہولی فیملی18، بی بی ایچ راولپنڈی میں8مریض، ڈی ایچ کیو راولپنڈی میں3، سی ڈی اے اسپتال 1، پولی کلینک 1 ڈینگی مریض داخل ہوا۔ 24گھنٹے میں نجی لیبارٹریز سے 33 ڈینگی کیس رپورٹ ہوئ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri