خاص خبریں معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس 55 ہزار کی سطح عبور کر گیا

اسٹاک مارکیٹ میں 57ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ سطح بھی عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں 100 انڈیکس 55 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 820 پوائنٹس کے اضافے سے 55 ہزار 81 پر آ گیا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 54 ہزار 261 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri