دنیا معیشت و تجارت

امریکی فیڈرل ریزرو نے 4 سال میں پہلی بار شرح سود کم کردی

امریکی فیڈرل ریزرو نے چار سالوں میں پہلی بار شرح سود میں کمی کی۔ امریکی میڈیا کے مطابق شرح سود 5 فیصد کی کمی سے 4.75 فیصد سے 5 فیصد کے درمیان گر گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سرمایہ کاروں کو ابتدائی طور پر شرح سود میں صرف 12.5 فیصد کمی کی توقع تھی۔امریکی اسٹاک […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

آپریشنل مسائل ، پی آئی اے کی 6 پروازیں منسوک ، 11 تاخیر کا شکا ر

آپریشنل مسائل کے باعث پی آئی اے کی 6 ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ جبکہ 11 تاخیر کا شکار ہوئیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق پی آئی اے کی کراچی سے اسلام آباد اور فیصل آباد کی 4 پروازیں اور اسلام آباد اور پشاور سے ابوظہبی جانے والی 2 پروازیں پی کے 262 اور 217 منسوخ […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے قرض کی منظوری سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا۔اعلامیے کے مطابق رقم سے خیبرپختونخوا کے دیہی علاقوں کی تقریبا 900 کلومیٹر سڑکوں کی بحالی کی جائے گی جو سیلاب کی وجہ سے تباہ ہو گئی تھیں، […]

Read More
خاص خبریں معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج انڈیکس 80 ہزار کی حد عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے جہاں انڈیکس 80 ہزار کی حد عبور کرگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 79 ہزار 17 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ شرح سود میں کمی اور آئی ایم ایف کے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

شرح سود کے حوالے سے اجلاس آج ہوگا ، 2 فیصد کمی کی اُمید

کیا شرح سود 19.50 پر برقرار رہے گی یا اس میں کوئی تبدیلی آئے گی؟ فیصلہ اجلاس آج ہوگا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں شرح سود سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ سرمایہ کار سود کی شرح […]

Read More
خاص خبریں معیشت و تجارت

ملک میں پیٹرول 12 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا اندازہ ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت بھی 12 روپے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے اضافے کا تخمینہ ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لائٹ ڈیزل آئل کی […]

Read More
خاص خبریں معیشت و تجارت

IMF کا دبا، پنجاب کا اسلام آباد کے بجلی صارفین کیلئے ریلیف واپس

پنجاب حکومت نے آئی ایم ایف کے دبا پر اسلام آباد کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت پر 14 فی یونٹ سبسڈی واپس لے لی، جس کے نتیجے میں ستمبر کے بلوں میں وفاقی علاقے کے صارفین 14 روپے یونٹ سبسڈی کے حق دار نہیں ہونگے۔ اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے جاری نوٹیفکیشن کے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پی آئی اے کے آپریشنل مسائل ، 6 پروازیں منسوخ

قومی ایئر لائن پی آئی اے کے آپریشنل مسائل کے باعث آج بھی کراچی، اسلام آباد اور پشاور کی 6 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق مختلف ایئر پورٹس کی 13 ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار بھی ہوئی ہیں۔ کراچی سے اسلام آباد کی پی آئی اے کی 2 پروازیں […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 60 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کے بھاو میں 2 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 62 پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا، 86 پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 79 ہزار 379 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک […]

Read More