کابل:غیر ملکی میڈیا کے مطابق بلخ میں آئل کمپنی کے ملازمین کو لے کر جانے والی گاڑی کے قریب دھماکے میں 5افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکا مقامی وقت کے مطابق صبح7بجے ہوا۔لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے اب تک کسی تنظیم نے دھماکے کی ذمہ داری قبو لنہیں کی ہے سیکیورٹی حکام واقعہ کی مزید تحقیقات کررہے ہیں۔
خاص خبریں
افغانستان کے شہر بلخ میں دھماکے میں 5افرادہلاک ہوگئے ہیں
- by Daily Pakistan
- دسمبر 6, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 591 Views
- 2 سال ago