انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے میں چند گھنٹے باقی ، کولمبو میں پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا ، شاہین آفریدی ، نسیم شاہ اور حارث رﺅف بھارتی بلے بازوں کے ہوش اُڑانے کو تیا رہیں بھارتی بلے باز روہیت شرما ءکو ہلی اور ایشان کشن بھی پاکستانی بولرز سے پرانا دھار چکانے کیلئے بے قرار ہیں ۔ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاک بھارت میچ آج کولمبو میں کھیلا جائیگا ، پاکستان ٹیم نے پر یماداسا اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کیا اور بیٹنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی ، کھلاڑیوں نے وارم اپ اور فزیکل ٹریننگ کے بعد نیٹ پربیٹنگ اور بولنگ کی مشقیں بھی کیں۔
کھیل
انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے میں چند گھنٹے باقی ۔۔۔!!!ایشیا کپ سپر فور مرحلہ ، پاکستان اور بھارت آج ٹکر ائیں گے
- by Daily Pakistan
- ستمبر 10, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 425 Views
- 1 سال ago