سا ئنس و ٹیکنالوجی

ایلون مسک کا تخلیق کاروں کے لئے معاوضے کا اعلان

ایلون مسک کا تخلیق کاروں کے لئے معاوضے کا اعلان

کیلیفورنیا:ایلون مسک نے تخلیق کاروں کے لئے معاوضے کااعلان کردیا۔جمعے کے روز سربراہ ٹوئٹر نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ آج سے ٹویٹر اشتہارات کی مد میں کمائی جانے والی آمدنی سے تخلیق کاروں کو ان ا شتہارات کے دکھائے جانے کے مد میں حصہ دے گا جو ان کے رپلائی تھریڈ میں موجود ہوں گے۔ایلون مسک کا کہنا تھا کہ معاوضے کے لےء وہ لوگ اہل ہوں گے۔جو ٹویٹر بلیو ویریفائیڈ کے سبسکرائبر ہوں گے۔واضح رہے ٹویٹر بلیو ویریفائیڈ فیچر کی مدد میں صارفین سے آٹھ ڈالرز معاوضہ وصول کررہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri