کراچی:حیدر آباد تا سکھر موٹروے ایم6منصوبے کی کرپشن میں ملوث ڈپٹی کمشنر مٹاری عدنان راشد نے رقم واپس کرنے کی مشروط پیش کش کی ہے۔سندھ کے میگا منصوبے ایم چھے میں اہم پیشرفت این ایچ اے کی طرف سے زمین کی خرداری کیلئے ڈپٹی کمشنر مٹیاری کو دی گئی رقم کا بڑا حصہ غائب ہونے کا انکشاف ہاوا۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ 4ارب روپے میں سے 2ارب37کروڑ روپے غائب ہیں جبکہ دوسری جانب ڈی سی مٹیاری نے رقم کی واپسی کلین چٹ سے مشروط کردی۔
خاص خبریں
ایم6کرپشن سکینڈل:ڈی سی مٹیاری لوٹی رقم کلین چل ملنے پر واپس کرنے کیلئے تیار
- by Daily Pakistan
- نومبر 28, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 795 Views
- 2 سال ago