جرائم خاص خبریں

اے این ایف کی ملک بھر میں منشیات کے خلاف کارروائیاں جاری چار ملزمان گرفتار

اے این ایف کی ملک بھر میں منشیات کے خلاف کارروائیاں جاری چار ملزمان گرفتار

اے این ایف کی ملک بھر میں منشیات کے خلاف کارروائیاں جاری اسلام آباد ایف 7 میں قلع سیف اللّٰہ کے رہائشی ملزم سے 300 نشہ آور گولیاں برآمد کر لیں جبکہ اے این ایف اور ایف سی کی مشترکہ کارروائی کے دوران اورکزئی سے خیبر منشیات اسمگلنگ کی کوشش ٹیوٹا ہائیلکس سے 14کلو400 گرام چرس برآمد کی گئی ہے خیبر ایجنسی کا رہائشی ملزم گرفتار کر لیا گیا میانوالی میں کارروائی کرتے ہوئے کار سے 3 کلو 600 گرام چرس اور 1 کلو 150 گرام افیون برآمد کر کے میانوالی کے رہائشی 2 ملزمان گرفتار کر لیا گیا ملزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے