چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔پارٹی ذرائع کے مطابق بلاول سیلاب متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کریں گے، وہ پیپلز لائرز فورم کے کنونشن سے خطاب کریں گے۔بلاول بھٹو صوبائی وزرا، اراکین اسمبلی اور پیپلز پارٹی کے رہنماں سے ملاقاتیں کریں گے۔
پاکستان
بلاول بھٹو آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے
- by Daily Pakistan
- ستمبر 30, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 35 Views
- 2 ہفتے ago