وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو تاریخی قرار دیدیا سوشل میدیا پر اپنے ایک ٹویٹ میں چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کا متضاد سے آئینی کردار کی جانب آنا پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے لیے بہت ضروری ہے، پاکستان پیپلز پارٹی 3 نسلوں سے یہ جدو جہد کر رہی ہے انھوں نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس ناقابل یقین اور تاریخی ہے، ادارے کی منتقلی کے عمل کو سراہا جانا چاہے ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس ناقابل یقین اور تاریخی ہے، ادارے کی منتقلی کے عمل کو سراہا جانا چاہے
پاکستان
خاص خبریں
بلاول بھٹو نے ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو تاریخی قرار دیدیا
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 27, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 620 Views
- 3 سال ago

