جرائم

بچوں کو سکول لے جاتے لوڈ رکشہ الٹ گیا

بچوں کو سکول لے جاتے لوڈ رکشہ الٹ گیا

میانوالی کے نواحی علاقے داود خیل کے قریب تھل کینال کے پل دس ہزار پر بچوں کو سکول لے جاتے لوڈ رکشہ الٹ گیا ڈرایٸور کی ٹانگ اور ایک بچے کا بازو ٹوٹ گیا اور بچے شدید زخمی ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ھسپتال منتقل کر دیا حادثہ ڈرایٸور کی تیز رفتاری سے پیش آیا بچے دادوخیل کچہ سے داودخیل سکول جا رہے تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے