پاکستان کے دفتر خارجہ نے پاکستان میں مقیم ر بھارتی ناظم الامورکو آج فارن آفس طلب کر کے حریت رہنما سید علی گیلانی کی پہلی برسی پر بھارتی ناظم الامور کو طلب کر کے مراسلہ تھمایا گیا اور حریت رہنما کی مرضی کے مطابق تدفین کا حق قبول کرنے سے انکار پر سخت احتجاج کیا گیا آج دنیا بھر میں مقیم کشمیری عوام اس عظیم ھریت پسند رہنما کی پہلی برسی منا رہے ہیں چنانچہ اسی مناسبت سے بھارتی ناظم الامورکو آج فارن آفس طلب کیا گیا تھا دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان حریت رہنما کی پہلی برسی پر کشمیریوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے
پاکستان
خاص خبریں
بھارتی ناظم خارجہ الامور کی دفتر طلبی ، علی گیلانی کی مرضی کے مطابق تدفین کا حق قبول کرنے سے انکار پر سخت احتجاج
- by Daily Pakistan
- ستمبر 1, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 680 Views
- 2 سال ago