پنجاب کے شہر بھلوال کے علاقے کوٹ مومن میں نوجوان لڑکی کی زبردستی شادی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔پولیس ترجمان کے مطابق دلہن سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف میرج ایکٹ کے تحت مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ لڑکی کی عمر تقریبا 13 سال ہے جبکہ لڑکے کی عمر 24 سال ہے۔
پاکستان
جرائم
بھلوال ، کم عمر لڑکی سے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام ، دولہا سمیت 3 گرفتار
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 21, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 109 Views
- 2 مہینے ago