لاہور:مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر کے خلاف اشتعال انگیز تقاریری کے مقدمے میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیئے گئے ہیں۔روزنامہ پاکستان کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر ضلع کچہری میں پیش ہوئے جہاں جوڈیشل مجسٹریٹ نے اشتعمال انگیز تقاری کے کیس میں ان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیئے۔عدالت نے گزشتہ سماعت پر پیش نہ ہونے پر کیٹن(ر)صفدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔
پاکستان
تقریر کیس:کیپٹن(ر)صفدر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ
- by Daily Pakistan
- نومبر 25, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1003 Views
- 2 سال ago